میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سی پیک کے حوالے سے ہمیں اپنے مفاد کو دیکھنا ہے ،شاہ محمود قریشی

سی پیک کے حوالے سے ہمیں اپنے مفاد کو دیکھنا ہے ،شاہ محمود قریشی

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۳ جنوری ۲۰۲۰

شیئر کریں

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سی پیک کے حوالے سے ہمیں اپنے مفاد کو دیکھنا ہے ، جو چیز ہمارے مفاد میں ہے ہم اس پر عمل پیرا رہیں گے ۔ انہوں نے موجودہ صورتحال کے تناظر میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں حالات بگڑنے یاجنوبی ایشیا میں چپقلش کے خطے کی معیشت پرمنفی اثرات مرتب ہوں گے اور جو چیزہمارے مفاد میں ہے ہم اس پرعمل پیرا رہیں گے ، سی پیک کے حوالے سے ہمیں اپنے مفاد کو دیکھنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ نے دورہ پاکستان پر آمادگی کا اظہار کیا، امریکی صدر جلد پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں، ٹرمپ پاکستان کی اہمیت کو سمجھتے ہیں، دو طرفہ تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں