میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مردان کے علاقے تخت بائی میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا گیا

مردان کے علاقے تخت بائی میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا گیا

Author One
اتوار, ۲۲ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں


مردان:خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے تخت بائی میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق تخت بھائی کے علاقے یخ کوہی میں جائیداد کے  تنازع پر باپ نے بیٹے کے ساتھ مل کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دوسرا بیٹا، پوتا اور بہو جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق واردات کے بعد ملزمان جائے وقوعہ سے فرارہوگئے۔

پولیس نے بتایا کہ یخ کوہی میں ملزم شیر عالم او اس کے بیٹے عبدالرحمٰن نے کھیتوں میں کام کے دوران بیٹے، پوتے اور بہو پر فائرنگ کی۔

 


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں