میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایس ایچ او کو تھانے کا بجٹ کرنے کا اختیار،دولاکھ روپے تک خرچ کرسکیں گے

ایس ایچ او کو تھانے کا بجٹ کرنے کا اختیار،دولاکھ روپے تک خرچ کرسکیں گے

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۲ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

ایس ایچ او ، ایس آئی او کو تھانے کا بجٹ خرچ کرنے کا مالیاتی اختیار مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ، ایس آئی او کو ایک وقت میں 2 لاکھ روپے خرچ کرنے کا اختیار پہلی بار ایس ایچ او ، ایس آئی او کو براہ راست بجٹ جاری ہوں گے محکمہ داخلہ کی سفارش پر محکمہ خزانہ کی قانون میں ترمیم ، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا واضح رہے کہ پہلے تھانے کے مالیاتی اختیارات صرف ایس ایس پی کے پاس تھے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں