میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حماس کے پے درپے حملے، اسرائیل بوکھلا گیا

حماس کے پے درپے حملے، اسرائیل بوکھلا گیا

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۲ دسمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

حماس کے پے درپے حملوں سے اسرائیل بوکھلا گیا حماس نے سرنگ میں داخل ہونے والے پانچ اسرائیلی فوجی ہلاک کر دیے۔ تین زخمی ہوگئے۔ حماس نے اسرائیل کی چالیس یرغمالیوں کے بدلے ایک ہفتے کے لیے حملے روکنے کی پیش کش بھی مسترد کردی غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا 75 واں روز۔۔وحشیانہ بمباری سے مزید سو سے زائد فلسطینی شہید۔۔ شہدا کی مجموعی تعداد بیس ہزار سے تجاوز کر گئی۔۔ انٹرنیٹ اورموبائل فون سروس پھر بند۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد مسلسل تیسرے دن مؤخر۔۔ مسودے میں جنگ بندی کی اصطلاح اوردشمنی کیالفاظ پرامریکہ نے اعتراض اٹھادیا


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں