میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پنجاب اسمبلی کا مستقبل: وزیراعظم کا زرداری سے رابطہ، نئی حکمت عملی پر غور

پنجاب اسمبلی کا مستقبل: وزیراعظم کا زرداری سے رابطہ، نئی حکمت عملی پر غور

جرات ڈیسک
جمعرات, ۲۲ دسمبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

وزیراعظم شہباز شریف نے سابق صدر آصف زرداری سے رابطہ کیا ہے اور پنجاب اسمبلی کے حوالے سے نئی حکمت عملی پر غور شروع کر دیا ہے۔ پنجاب کی صورتحال پر وفاق میں اتحادی حکومت کی قیادت میں مشاورتی عمل جاری ہے، اور وزیراعظم شہباز شریف نے سابق صدر آصف زرداری سے رابطے کے بعد نئی حکمت عملی پرغور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومتی اتحادیوں نے جمعہ کو  وفاقی کابینہ کا اجلاس بلانے کا مشورہ دیا ہے، جس میں وفاق میں اتحادیوں کی پنجاب کی صورت حال اور وزیراعلیٰ کے طرز عمل پر مشاورت ہو گی۔ ذرائع نے بتایا کہ پنجاب میں گورنر راج لگانے کا آپشن بھی وفاقی کابینہ میں رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں