میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایشیا  کے 50 بہترین ستاروں میں 8 پاکستانی بھی شامل

ایشیا کے 50 بہترین ستاروں میں 8 پاکستانی بھی شامل

جرات ڈیسک
جمعرات, ۲۲ دسمبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

برطانوی جریدے ایسٹرن آئیز نے 2022 کے 50  بہترین ایشیائی فنکاروں کی فہرست جاری کی ہے جس میں 8 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ سال 2022 پاکستانی فنکاروں کے لیے ان کے کیرئیر کے لحاظ سے اچھا ثابت ہوا، بہت سے اداکاروں نے انٹرنیشل پراجیکٹس میں بھی کام کیا، اس حوالے سے ایسٹرن آئیز نے سال کے 50 بہترین فنکاروں کی فہرست جاری ہے اور اس میں 8 پاکستانی بھی اپنے فن کی بدولت شامل ہیں۔ ان فنکاروں میں فواد خان،عاطف اسلم، سجل علی،عروج آفتاب، حدیقہ کیانی، ہمایوں سعید، شے گل اور علی سیٹھی شامل ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں