میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی میں 25 دسمبر سے ریکارڈ توڑ سردی پڑنے کا امکان

کراچی میں 25 دسمبر سے ریکارڈ توڑ سردی پڑنے کا امکان

ویب ڈیسک
منگل, ۲۲ دسمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

شہرقائد میں25 دسمبر سے سرد ہوائیں چلنے کی توقع ہے ۔محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ 25 اور 26 دسمبر سے سائبیرین ہوائیں چلیں گی اور ریکارڈ توڑ سردی پڑنے کا امکان ہے ۔ منگل کوشہر قائدکا کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں