میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو شہرقائد پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے، سعید غنی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو شہرقائد پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے، سعید غنی

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۲ نومبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) شہر پر قبضہ کرنا چاہتی ہے جو نہیں ہوگا۔ایم کیو ایم کے رہنماؤں خواجہ سہیل منصور اور مزمل قریشی نے پارٹی سے راہیں جدا کر لیں اور پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔پارٹی میں شمولیت کرنے والے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی کا کہنا تھا کہ کچھ نئیدوست ایم کیوایم سے پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے ہیں اور کچھ لوگوں نے اوچھے ہتھکنڈے شروع کر دیئے ہیں جو کہ افسوسناک ہیں، متحدہ بدقسمتی سے اس وقت پی ایس پی کے نرغے میں ہے، پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والوں کو خوفزدہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں