میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیراعظم مودی کے بیرونی دوروں پر 255 کروڑ خرچ ہوئے ،حکومت

وزیراعظم مودی کے بیرونی دوروں پر 255 کروڑ خرچ ہوئے ،حکومت

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۲ نومبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے گزشتہ تین سال میں بیرونی دوروں کے دوران چارٹرڈ فلائٹس کے لئے زائد از 255 کروڑ روپئے خرچ کئے گئے ، حکومت نے راجیہ سبھا میں یہ بات کہی۔بتایا گیا کہ 2016-17 میں خصوصی پروازوں کیلئے 76.27 کروڑ روپئے خرچ کئے گئے جبکہ 2017-18 میں 99.32 کروڑ روپئے صرف کئے گئے ۔ اسی طرح 2018-19 میں پی ایم مودی کی پروازوں پر 79.91 کروڑ روپئے خرچ ہوئے ہیں


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں