میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ترقیاتی منصوبوں میں معیار پر سمجھوتہ نہیں ہو گا،مراد علی شاہ

ترقیاتی منصوبوں میں معیار پر سمجھوتہ نہیں ہو گا،مراد علی شاہ

ویب ڈیسک
منگل, ۲۲ اکتوبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ترقیاتی کام کے معیار پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر اجلاس ہوا،تفصیلات کے مطابق اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کہا کہ کراچی کے ترقیاتی کاموں کے لیے اس سال 187.3 بلین روپے مختص کیے گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حکام کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ترقیاتی کاموں کی بر وقت تکمیل کے لیے جائزہ لیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں