میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اے ایس ایف میں بڑے پیمانے پرترقیوں کی منظوری

اے ایس ایف میں بڑے پیمانے پرترقیوں کی منظوری

منتظم
اتوار, ۲۲ اکتوبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس( اے ایس ایف) کے سپاہی، سارجنٹس، اے ایس آئی ایز اور سب انپسکٹرز کو اگلے گریڈ میں ترقی دے دی گئی ، ڈی جی اے ایس ایف کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف)کے سپاہیوں، سارجنٹس، اے ایس آئی ایز اور سب انپسکٹرز کو اگلے گریڈ میں ترقی دے دی گئی ہے۔مذکورہ ترقیوں کی منظوری ڈی جی ای ایس ایف نے دی، جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق مجموعی طور پر ایک ہزار 78ملازمین کو ترقیاں دی گئی ہیں۔ترقیاں پانے والوں میں91سب انسپکٹرز،261اے ایس آئیز،344سارجنٹس اور382سپاہیوں کو بھی اگلے عہدوں پر ترقی دی گئی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں