راس آتا ہے……اعجاز رحمانی ؔ
منتظم
اتوار, ۲۲ اکتوبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
ذات پر اپنی ہو یقین جسے
انتظار اس کو راس آتا ہے
باہر آپے سے جو نہیں ہوتا
اقتدار اس کو راس آتا ہے
شیئر کریں
ذات پر اپنی ہو یقین جسے
انتظار اس کو راس آتا ہے
باہر آپے سے جو نہیں ہوتا
اقتدار اس کو راس آتا ہے