میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پیپلز پارٹی نے سردار لطیف کھوسہ کی سی ای سی رکنیت معطل کردی

پیپلز پارٹی نے سردار لطیف کھوسہ کی سی ای سی رکنیت معطل کردی

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۲ ستمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

پیپلز پارٹی نے سردار لطیف کھوسہ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت معطل کردی.سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی نے سردار لطیف کھوسہ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت معطل کردی ہے۔ نیر حسین بخاری نے ایک ہفتے قبل سردار لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا۔سردار لطیف کھوسہ نے مدت پوری ہونے کے باوجود شوکاز نوٹس کا جواب نہیں دیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں