پاکستان میں ہر سال 5 لاکھ افراد غلط ادویات سے مرتے ہیں' رپورٹ
جرات ڈیسک
جمعرات, ۲۲ ستمبر ۲۰۲۲
شیئر کریں
پاکستان میں ہر سال تقریباً 5 لاکھ افراد غلط ادویات دئیے جانے کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق ادویات کی حفاظت ایک عالمی چیلنج ہے، یہاں تک کہ امریکہ جیسے ملک میں بھی ہر 100 میں سے 2 یا 6 مریضوں کے ساتھ غلط ادویات کے استعمال کے واقعات رونما ہوتے ہیں۔