میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی میں دوسرے دن بھی معتدل ہیٹ ویو کا سامنا رہا

کراچی میں دوسرے دن بھی معتدل ہیٹ ویو کا سامنا رہا

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۲ ستمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

کراچی میں معتدل ہیٹ ویو کا دوسرا دن بھی ہیٹ ویو کا سامنا رہا جبکہ سمندری ہوائیں معطل رہیں ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں شمال مشرقی علاقوں سے گرم اورخشک ہوائیں چلتی ر ہیں ، سمندری ہوائیں معطل ہونے سے گرمی کی شدت محسوس کی گئی ۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب 58 فیصد ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں