میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اوباڑو ، 2 دن میں 3 بچوں کو کتے نے کاٹ لیا

اوباڑو ، 2 دن میں 3 بچوں کو کتے نے کاٹ لیا

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۲ ستمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

اوباڑو میں دو روز کے دوران تین بچوں کو پاگل کتے نے کاٹ لیا، تحصیل اسپتال میں ویکسین کی عدم دستیابی سے متاثرہ بچوں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔گھوٹکی کی تحصیل اوباڑومیں 2روز کے دوران مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 3بچوں کو پاگل کتے نے کاٹ لیا، متاثرہ بچوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ویکسن موجود نہیں ہے ۔متاثرہ بچوں کے والدین کا کہنا ہے کہ اسپتال انتظامیہ نے پنجاب کے شہر صادق آباد کے اسپتال لے جانے کا مشورہ دیا ہے ، اسپتال انتظامیہ کہتی ہے کہ کتے کے کاٹنے کی ویکسین موجود نہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں