میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام، اینکر پرسن اوریا مقبول جان گرفتار

مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام، اینکر پرسن اوریا مقبول جان گرفتار

جرات ڈیسک
جمعرات, ۲۲ اگست ۲۰۲۴

شیئر کریں

مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں اینکر پرسن اوریا مقبول جان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے اوریا مقبول جان کو ڈی ایچ اے فیز 6 میں رہائش گاہ سے گرفتار کیا ہے۔ اوریا مقبول جان پر مذہبی منافرت اور اداروں کے خلاف باتوں پر سائبر ٹیررازم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں