میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
افغان صوبے لوگر میں سیلاب سے تباہی، 20 افراد جاں بحق

افغان صوبے لوگر میں سیلاب سے تباہی، 20 افراد جاں بحق

جرات ڈیسک
پیر, ۲۲ اگست ۲۰۲۲

شیئر کریں

افغانستان کے صوبے لوگر میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب کے باعث 20 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق لوگر میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب کے باعث 20 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 9 بچے، 9 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں جبکہ سیلابی ریلے میں بہہ کر 4 افراد لاپتہ ہو گئے۔ سیلاب کے باعث 3 ہزار سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا اور ہزاروں لوگ کھلے آسمان تلے رات گزارنے پر مجبور ہیں۔ افغان حکام کے مطابق کئی دیگر صوبوں کو بھی سیلابی صورتحال کا سامنا ہے اور بارشوں کو سلسلہ جاری ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں