میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ ،ڈی جی کی سرپرستی میں انسپکٹر اورنگ زیب آزاد

سندھ بلڈنگ ،ڈی جی کی سرپرستی میں انسپکٹر اورنگ زیب آزاد

ویب ڈیسک
پیر, ۲۲ جولائی ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عبدالرشدید سولنگی نے نیب ڈپٹی ڈائریکٹر کے لاڈلے انسپکٹر اورنگ زیب کی سرپرستی کرتے ہوئے انہیں مکمل آزاد چھوڑ دیا ہے ، موصوف نے بغیرنقشہ منظوری ، غیر قانونی تعمیرات میں ملوث مافیا سے کروڑوں روپے اینٹھ لیے ہیں ، ذرائع کے مطابق نیب ڈی ڈی کی وجہ سے سندھ بلڈنگ کی سسٹم مافیا کو چھوٹ حاصل ہوگئی ہے کہ وہ کسی بھی ناجائز تعمیرات پر باآسانی معاملات طے کرسکتے ہیں ،یہی وجہ ہے کہ ناظم آباد نمبر 2 میں ناجائز تعمیرات کا سلسلہ زور شور سے جاری ہے ، اس وقت پلاٹ نمبرA5/31،D4/2،H13/10اوJ1/2 پر ناجائز تعمیراکا سلسلہ شروع کروادیاہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں