میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی، غیر قانونی مویشی منڈیوں کیخلاف دفعہ 144نافذ

کراچی، غیر قانونی مویشی منڈیوں کیخلاف دفعہ 144نافذ

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۲ جولائی ۲۰۲۰

شیئر کریں

کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کراچی میں غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف4اگست تک دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔کمشنر کراچی نے بغیر اجازت کسی بھی جگہ مویشی منڈی لگانے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مویشی منڈی کے علاوہ کسی بھی جگہ قربانی کے جانور فروخت کر نے پر پابندی ہوگی۔کمشنر کراچی نے کہاکہ جگہ جگہ مویشی منڈیوں کی وجہ سے ٹریفک میںدبائو اور آلودگی کا سامنا ہے، مقررہ مویشی منڈیوں کے علاوہ کسی بھی جگہ جانور فروخت کی اجازت نہیں ہوگی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں