میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ہمارے سرکاری نشریاتی اداروں پر سائبر حملہ کیا گیا، قطری حکام

ہمارے سرکاری نشریاتی اداروں پر سائبر حملہ کیا گیا، قطری حکام

منتظم
هفته, ۲۲ جولائی ۲۰۱۷

شیئر کریں

رواں سال مئی میں سرکاری میڈیا کو ہیک کرکے غلط خبریں اور مواد بھی ویب سائٹس پر رکھا گیا،وزارت خارجہ
وزارت داخلہ قطر نے کہاہے کہ رواں سال مئی میں سرکاری میڈیا پر سائبر حملہ کیا گیا۔حملے میں معاشی ناکہ بندی کرنیوالیعرب ممالک میں سیایک ملک ملوث ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قطری وزارت داخلہ نے دوحہ میں پریس کانفرنس میں کہا کہ رواں سال مئی میں سرکاری میڈیا کو نہ صرف ہیک کیاگیابلکہ غلط خبریں اور مواد بھی ویب سائٹس پر رکھا گیا۔ ہیکرزنیقطر کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی ویب سائٹ پر قطری امیرکاایران اوراسرائیل کیساتھ بہتر تعلقات کابیان جاری کیاتھا۔ قطر اور عرب ممالک کیدرمیان کشیدگی کی بڑی وجہ قطری امیرکابیان اور دہشتگردوں اورعسکریت پسندوں کی قطری حمایت ہے


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں