میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، کراچی کے صدر آفتاب صدیقی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، کراچی کے صدر آفتاب صدیقی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

ویب ڈیسک
پیر, ۲۲ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔تحریک انصاف کراچی کے صدررکن قومی اسمبلی ا?فتاب صدیقی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سیاست سے بھی کنارہ کش ہونے کا اعلان کیا ہے۔آفتاب صدیقی نے ایک ویڈیوبیان میں کہا کہ میں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرجو میسیج کیا ہے اس کی تصدیق کرتا ہوں، اس کے مطابق میں نے سیاست چھوڑدی ہے اورصدرپی ٹی ا?ئی کراچی، ایم این اے سمیت تمام عہدوں سے مستعفی ہوگیا ہوں۔ان کا کہنا ہے کہ میں بطوربزنس مین اپنے ملک کی ڈیفرنٹ کیپسیٹی میں خدمت کرنا چاہتا ہوں انہوں نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ کر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگادیا اورکہاکہ میرا سیاست سے اب کوئی تعلق نہیں ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں