میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی این ایس سی کا تیل بردار جہاز سری لنکا میں 8ماہ سے خراب

پی این ایس سی کا تیل بردار جہاز سری لنکا میں 8ماہ سے خراب

ویب ڈیسک
پیر, ۲۲ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کا تیل بردار جہاز سری لنکا میں 8 ماہ سے خراب کھڑا ہے۔ شپنگ ذرائع کے مطابق تیل لانے کے لیے جہاز کی خلیجی ممالک روانگی منسوخ ہونے کا خدشہ ہے ۔پی این ایس سی ذرائع نے بتایا کہ پی این ایس سی چترال 8 ماہ سے سری لنکن پورٹ پر خراب کھڑا ہے ، پی این ایس چترال کی مرمت میں غیر معمولی تاخیر ہوئی ہے ۔ذرائع کے مطابق 8 ماہ جہاز کھڑا ہونے سے پی این ایس سی کو تقریباً 25 کروڑ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا ہے ۔ترجمان پی این ایس سی نے کہا کہ جہاز میں معمولی خرابی ہے جسے ٹھیک کر کے جلد سفر پر روانہ کر دیا جائے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں