میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
میشا شفیع کی فلم موسٹیچ نے بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

میشا شفیع کی فلم موسٹیچ نے بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۲ مارچ ۲۰۲۳

شیئر کریں

گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع اور اداکار حسن منہاج کی فلم ’موسٹیچ‘ نے بین الاقوامی ایوارڈ حاصل کر لیا۔فلم ’موسٹیچ‘ کو سائوتھ بائے سائوتھ ویسٹ فیسٹیول میں نیریٹیو فیچر مقابلے کیٹیگری میں آڈیئنس ایوارڈ سے نوازہ گیا ہے۔فلم کے ہدایتکار عمران جے خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرایوارڈ شو میں اپنی ٹیم کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور بتایا کہ فلم کی آخری اسکریننگ کے دوران اس قدر ہاؤس فل تھا کہ انہیں اپنی سیٹ بھی چھوڑنی پڑ گئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں