قیامت........اعجاز رحمانی
ویب ڈیسک
بدھ, ۲۲ مارچ ۲۰۱۷
شیئر کریں
کسی کو دیکھنا بھی ہے قیامت
یہاں تو جان کے لالے پڑے ہیں
سفر کرنا بھی مشکل ہوگیا ہے
ہمارے پاﺅں میں چھالے پڑے ہیں
شیئر کریں
کسی کو دیکھنا بھی ہے قیامت
یہاں تو جان کے لالے پڑے ہیں
سفر کرنا بھی مشکل ہوگیا ہے
ہمارے پاﺅں میں چھالے پڑے ہیں