میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
تعلیمی اداروں میں کھلے عام منشیات کی سپلائی، میڈیکل یونیورسٹی کی ویڈیو وائرل

تعلیمی اداروں میں کھلے عام منشیات کی سپلائی، میڈیکل یونیورسٹی کی ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۲ فروری ۲۰۲۴

شیئر کریں

کراچی کے طالب علموں میں منشیات کا استعمال بڑھ گیا ۔ میڈیکل یونیورسٹی میں طلبہ کے نشہ کرنے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ کراچی میں میڈیکل یونیورسٹی کے کیفے ٹیریا میں لڑکوں اور لڑکیوں کو کھلے عام نشہ کرتے ہوئے دیکھاجاسکتاہے۔ذرائع کا کہناہے کہ تعلیمی اداروں میں منشیات بذریعہ رائیڈر پہنچائی جاتی ہیں۔ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے اپنا مقف دیتے ہوئے کہا ہے کہ منظر عام پر آنے والی ویڈیو کی تحقیقات جاری ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں