میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
افغانستان اورمشرق وسطی میں آخری صلیبی جنگ کاعروج

منتظم
جمعرات, ۲۲ فروری ۲۰۱۸

شیئر کریں

امریکی (تیسری قسط)
صہیونی جیکب شیف نے زار روس کے دشمنوں کو کیوں نوازا؟ اس طرف جانے سے پہلے ہمیں جیکب شیف کے ماضی کی طرف رجوع کرنا ہوگا۔ ان معلومات کے اصل مصادر نیویارک کے یہودیوں کی ایک کمیونٹی ’’کہیلا‘‘ Kehillahجس کا صدر مقام 356سیکنڈ ایونیو نیویارک سٹی میں واقع ہے میں تفصیلا درج ہے۔ جیکب شیف جس کا پورا نام ’’شیف جیکب ہنری‘‘ تھا 1847ء میں جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پیدا ہوا۔ فرینکفرٹ کے اسکول میں ہی اس نے تعلیم حاصل کی۔ 1866ء میں وہ امریکا روانہ ہوگیاجہاں اس نے نیویارک سٹی میں رہائش اختیار کی یہاں اس نے ایک بینک کے سٹاف میں شمولیٹ اختیار کرکے کام کی ابتداء کی ۔1873ء میں وہ واپس یورپ آیاجہاں اس نے جرمنی کے بڑے یہودی بینکروں سے روابط استوار کیے۔ امریکا دوبارہ آنے کے بعد اس نے کوہن لوئب اینڈ کمپنی نامی بینکنگ فرم میں کام شروع کردیا بعد میں نیویارک شہر ہی میںاس کمپنی کا ہیڈ آفس قائم کیا گیا۔ اس کی یہ فرم یونین پیسیفک ریل روڈ کی تعمیر کے لیے بڑی سرمایہ کار کمپنی ثابت ہوئی اس وقت سے ان نے امریکا کی ریل روڈ میں مکمل طور پر آجارہ داری قائم کرنے کی کوششوں کا آغاز کیا۔ جیکب شیف امریکی ریلوے سے تعلق رکھنے والی تمام بڑی کمپنیوں کا ہیڈ پرنسپل مقرر ہوگیا اس سارے نظام کو نادرن سیکورٹی کمپنی کے ذریعے چلایا جاتا تھا، کم مدت میں ہی جیکب شیف نے مقابلے پر موجود دیگر کمپنیوں کو دبا کر رکھ دیا۔کوہن اینڈ لوئب اینڈ کمپنی نے 1904ء 1905ء کے دوران جاپانیوں کو بڑی مقدار میںجنگی قرضے مہیا کیے انہی قرضوں کی بنا پر جاپانی اس قابل ہوسکے کہ وہ روس پر فتح حاصل کرسکیں ۔ جیکب شیف اس دوران بہت سی مالیاتی کمپنیوں کا مدیر بن چکا تھا ان میں کچھ کمپنیاں سینٹرل ٹرسٹ کمپنی Central Trust Company، ویسٹرن یونین ٹیکی گراف کمپنی Western Union Telegraph Company، دی ویلس فرگو ایکسپریس کمپنی The Wells Fargo Express Company،کے نام شامل تھے اس تمام تر دولت نے جیکب شیف کو نیویارک چیمبر آف کامرس کا نائب صدر مقرر کروا دیا۔

جیکب شیف نے ہمیشہ اپنی دولت اور اثر رسوخ کو ’’اپنے لوگوں‘‘ کے مفاد کے لیے استعمال کیا۔ اس نے روس کے شاہی خاندان کے دشمنوں کو امریکا کی مالیاتی مارکیٹ میں بیٹھ کر زبردست مالی امداد مہیا کی اور اس طرح نیویارک میں بیٹھ کر اس نے زار روس کی حکومت کا تختہ الٹ کر وہاں پر کیتھولک اور آرتھوڈکس عیسائیت کو وہ ضرب لگائی جس کا زخم تاریخ میں شاہد کبھی مندمل نہ ہوسکے اپنی زندگی کے آخری سال یعنی 70ویںسالگرہ کے موقع پر امریکا کے تمام بڑے صہیونیوں نے مل کر جیکب شیف کی ’’خدمات‘‘ کا نہ صرف اعتراف کیا بلکہ اسے ان ’’خدمات‘‘ کی بنا پر زبردست خراج تحسین بھی پیش کیا تھا۔

لیون ٹروٹسکی کا اصل نام ’’برونسٹین Bronstein‘‘ تھا ۔ یہ13جنوری1917ء کو روس سے ہجرت کرکے نیویارک میں وارد ہوا تھا۔ یہاں پر پروجیکٹر فلم اسٹوڈیو جو بروکلین میں واقع تھا روسی یہودیوں کی ملکیت میں تھایہیں پر ٹروٹسکی کو نوکری دی گئی۔ اس نے یہاں تین فلموں میں کام کیا جن میں سے ایک فلم ’’مائی آفیشل وائف‘‘ بھی ہے اس فلم میں ٹروٹسکی کے ساتھ مشہور ہالی وڈ اداکارہ کلارا کیمبل نے بھی اداکاری کی تھی ٹروٹسکی روسی انقلابیوں کے ساتھ کام کرچکا تھا اس لیے جب وہ نیویارک آیاتو اس نے جیکب شیف سے ملاقات کی تھی جس نے ٹروٹسکی کے اندر چھپی ہوئی ’’صلاحتوں‘‘ کو بھانپ لیا تھا ۔

امریکی صہیونی جیکب شیف نے زار روس کے دشمنوں کو کیوں نوازا؟ اس طرف جانے سے پہلے ہمیں جیکب شیف کے ماضی کی طرف رجوع کرنا ہوگا۔ ان معلومات کے اصل مصادر نیویارک کے یہودیوں کی ایک کمیونٹی ’’کہیلا‘‘ Kehillahجس کا صدر مقام 356سیکنڈ ایونیو نیویارک سٹی میں واقع ہے میں تفصیلا درج ہے۔ جیکب شیف جس کا پورا نام ’’شیف جیکب ہنری‘‘ تھا 1847ء میں جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پیدا ہوا۔ فرینکفرٹ کے اسکول میں ہی اس نے تعلیم حاصل کی۔ 1866ء میں وہ امریکا روانہ ہوگیاجہاں اس نے نیویارک سٹی میں رہائش اختیار کی یہاں اس نے ایک بینک کے سٹاف میں شمولیٹ اختیار کرکے کام کی ابتداء کی ۔1873ء میں وہ واپس یورپ آیاجہاں اس نے جرمنی کے بڑے یہودی بینکروں سے روابط استوار کیے۔ امریکا دوبارہ آنے کے بعد اس نے کوہن لوئب اینڈ کمپنی نامی بینکنگ فرم میں کام شروع کردیا بعد میں نیویارک شہر ہی میںاس کمپنی کا ہیڈ آفس قائم کیا گیا۔ اس کی یہ فرم یونین پیسیفک ریل روڈ کی تعمیر کے لیے بڑی سرمایہ کار کمپنی ثابت ہوئی اس وقت سے ان نے امریکا کی ریل روڈ میں مکمل طور پر آجارہ داری قائم کرنے کی کوششوں کا آغاز کیا۔ جیکب شیف امریکی ریلوے سے تعلق رکھنے والی تمام بڑی کمپنیوں کا ہیڈ پرنسپل مقرر ہوگیا اس سارے نظام کو نادرن سیکورٹی کمپنی کے ذریعے چلایا جاتا تھا، کم مدت میں ہی جیکب شیف نے مقابلے پر موجود دیگر کمپنیوں کو دبا کر رکھ دیا۔کوہن اینڈ لوئب اینڈ کمپنی نے 1904ء 1905ء کے دوران جاپانیوں کو بڑی مقدار میںجنگی قرضے مہیا کیے انہی قرضوں کی بنا پر جاپانی اس قابل ہوسکے کہ وہ روس پر فتح حاصل کرسکیں ۔ جیکب شیف اس دوران بہت سی مالیاتی کمپنیوں کا مدیر بن چکا تھا ان میں کچھ کمپنیاں سینٹرل ٹرسٹ کمپنی Central Trust Company، ویسٹرن یونین ٹیکی گراف کمپنی Western Union Telegraph Company، دی ویلس فرگو ایکسپریس کمپنی The Wells Fargo Express Company،کے نام شامل تھے اس تمام تر دولت نے جیکب شیف کو نیویارک چیمبر آف کامرس کا نائب صدر مقرر کروا دیا۔

(جاری ہے)

مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں