جاگتا……اعجاز رحمانی ؔ
منتظم
جمعرات, ۲۲ فروری ۲۰۱۸
شیئر کریں
انسان جب برائی سے کرتا نہیں گریز
رہتا ہے دور ‘سچ کی ہے محفل سے بھا گتا
آپے میں اپنے آدمی رہتا نہیں ہے جب
سویا ہوا ضمیر ہے مشکل سے جاگتا