میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ میں منشیات کیخلاف کارروائی کے اختیارات اسسٹنٹ کمشنرز کے سپرد

سندھ میں منشیات کیخلاف کارروائی کے اختیارات اسسٹنٹ کمشنرز کے سپرد

Author One
بدھ, ۲۲ جنوری ۲۰۲۵

شیئر کریں

کراچی: سندھ حکومت نے تعلقہ سطح پر منشیات کے خلاف کارروائی کے اختیارات اسسٹنٹ کمشنرز کو سونپ دیے ہیں۔

زرائع کے مطابق محکمہ داخلہ نے اسسٹنٹ کمشنرز کی سربراہی میں تعلقہ سطح پر کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔

کمیٹی میں ٹان چیئرمینز، چیف میونسپل کمشنرز، این جی اوز کے نمائندے اور دیگر شامل کر دیے گئے۔

اسسٹنٹ کمشنرز اب شراب، گٹکا، سفینہ، آئس، چرس ہیرون اور دیگر منشیات کے خلاف کارروائی کر سکیں گے۔اسسٹنٹ کمشنرز کارروائی کی ماہانہ رپورٹ ڈپٹی کمشنرز کے پاس جمع کروائیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں