میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حماس کو جب تک تباہ نہیں کر دیتے لڑائی بند نہیں کریں گے، اسرائیلی وزیرِ اعظم

حماس کو جب تک تباہ نہیں کر دیتے لڑائی بند نہیں کریں گے، اسرائیلی وزیرِ اعظم

جرات ڈیسک
منگل, ۲۱ نومبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جب تک حماس کو تباہ نہیں کر دیتے لڑائی بند نہیں کریں گے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے مغویوں کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی ہے۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ مغویوں کی واپسی میری اور جنگی کابینہ کی ذمے داری ہے، جب تک مغویوں کو واپس نہیں لاتے، لڑائی بند نہیں کریں گے۔ اسرائیلی وزیرِ اعظم نے کہا کہ یقینی بنائیں گے کہ غزہ سے مزید کوئی خطرہ پیدا نہ ہو۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں