میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایران میں احتجاجی تحریک: اظہارِ یکجہتی پر دو اداکارائیں گرفتار

ایران میں احتجاجی تحریک: اظہارِ یکجہتی پر دو اداکارائیں گرفتار

جرات ڈیسک
پیر, ۲۱ نومبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

ایران میں احتجاجی تحریک سے اظہار یکجہتی کرنے پر دو نامور اداکارائیں گرفتار کر لی گئیں۔ ہینگامہ قاضیانی اور تایون ریاحی نامی اداکاراؤں کو عوامی مقامات پر اسکارف اتارنے اور اشتعال انگیز سوشل میڈیا پوسٹ کے الزامات پر گرفتار کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ایران میں کرد خاتون مہسا امینی کی پولیس حراست میں موت کے بعد 2 ماہ سے مظاہرے جاری ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں