میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ، ڈائریکٹر جنرل کی سرپرستی میںناجائز تعمیرات مافیا آزاد

سندھ بلڈنگ، ڈائریکٹر جنرل کی سرپرستی میںناجائز تعمیرات مافیا آزاد

ویب ڈیسک
پیر, ۲۱ اکتوبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عبدالرشید سولنگی نے ناجائز تعمیرات مافیا کو کھلی چھوٹ دے کراچی کا انفراسٹرکچر مکمل طور پر تباہ کروادیا ، جس کی روک تھام پر مامور متعلقہ اداروں نے روایتی بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مکمل چشم پوشی اختیار کررکھی ہے ، ذرائع کے مطابق اس وقت ڈائریکٹر وسطی جلیس صدیقی کو کھلی چھوٹ حاصل ہے ،جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موصوف نے غیرقانونی تعمیرات میں ملوث مافیا سے معاملات طے کرنے کا سلسلہ شروع کررکھا ہے ،جس کا ثبوت ناظم آباد نمبر 3 کے پلاٹ نمبر A8/2 اور C7/5 پر بالائی منزلوں کی تعمیرکا ہونا ہے ، جہاں عدالتی حکم عدولی کا اعلانیہ سلسلہ جاری ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں