میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر بھگدڑ سے 15افراد جاں بحق

جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر بھگدڑ سے 15افراد جاں بحق

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۱ اکتوبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر بھگدڑ مچنے سے 11 خواتین سمیت 15 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ افغان میڈیا کے مطابق بھگڈر قونصل خانے کے باہر ویزا کے حصول کے وقت مچی، قونصل خانے کے باہر 3 ہزار سے زائد افراد موجود تھے ۔ جاں بحق ہونے والے 15 افراد میں سے 11 خواتین ہیں جبکہ زخمی ہونے والے افراد میں بزرگ بھی شامل ہیں۔چند روز قبل افغان صوبے غور میں ہونے والے بم دھماکے میں 12 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے تھے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں