میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سوئی سدرن گیس کمپنی میں کرپشن اور اختیارات کے نا جائز استعمال کا معاملہ

سوئی سدرن گیس کمپنی میں کرپشن اور اختیارات کے نا جائز استعمال کا معاملہ

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۱ ستمبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

وئی سدرن گیس کمپنی میں کرپشن اور اختیارات کے نا جائز استعمال کا معاملے میں نیب نے ایس ایس جی سی افسران کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا ہے ۔بدھ کو سندھ ہائیکورٹ میں نیب پراسیکیوشن نے ریفرنس کی تفصیلات جمع کرائیں جس میں کہا گیا ہے کہ ریفرنس میں منیجنگ ڈائریکٹر ایس ایس جی سی ملک عثمان، شاہد عزیز صدیقی، شاہد حسن جعفری، عامر حسین، محمد تنویر اور عمر صوبر بھی نامزد ہیں، نیب کا موقف ہے کہ ملزمان نے کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال سے قومی خزانے کو 1 ارب 40 کروڑ روپے سے زائد نقصان پہنچایا،عدالت نے ملزمان کی درخواست ضمانت پر 10 اکتوبر کو دلائل طلب کرلیے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں