میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسٹاک مارکیٹ کا بھٹہ بیٹھ گیا، ڈالر کی اونچی اڑان

اسٹاک مارکیٹ کا بھٹہ بیٹھ گیا، ڈالر کی اونچی اڑان

ویب ڈیسک
پیر, ۲۱ اگست ۲۰۲۳

شیئر کریں

ملک میں جاری بدلتی سیاسی صورتحال نے اسٹاک مارکیٹ کو شدید گرواٹ سے دوچار کردیا ہے جبکہ انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے دوبارہ اڑان لے لی ہے پیر کو اسٹاک مارکیٹ کا آغاز منفی ہوا اور یہ منفی رحجان پورے دن جاری رہا کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس سات سواکہتر پوانٹس کم ہوکر سنتالیس ہزارچار سو سنتالیس پوانٹس پر بند ہوا دوسری طرف انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت ایک روپے پنتیس پیسے اضافے سے دو سو ستانوے روپے تیرہ پیسے ہوگئی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت پانچ روپے اضافے سے تین سو سات روپے ہوگئی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں