دشمنی……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
پیر, ۲۱ اگست ۲۰۱۷
شیئر کریں
اچھا لگتا نہیں اِنہیں کوئی
اچھے لوگوں سے اِن کی اَن بن ہے
ایک عمران کے نہیں دشمن
جو بھی اچھا ہے اِن کا دشمن ہے
شیئر کریں
اچھا لگتا نہیں اِنہیں کوئی
اچھے لوگوں سے اِن کی اَن بن ہے
ایک عمران کے نہیں دشمن
جو بھی اچھا ہے اِن کا دشمن ہے