میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
چیئرمین کرکٹ بورڈ کے لیے ذکا اشرف اور مصطفی رمدے نامزد

چیئرمین کرکٹ بورڈ کے لیے ذکا اشرف اور مصطفی رمدے نامزد

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۱ جون ۲۰۲۳

شیئر کریں

پیپلزپارٹی کا آنکھیں دکھانا کام کر گیا ۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئرمین کرکٹ بورڈ کے لیے ذکا اشرف اور مصطفی رمدے کو نامزد کر دیا ۔موجودہ چئیرمین نجم سیٹھی چیئرمین کی دوڑ سے دستبرداری کے بعد ذکا اشرف مضبوط امیدوار بن گئے ۔ کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے ۔ پی سی بی بورڈ آف گورنرز مکمل کیا جائے گا ۔ چند روز پہلے ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں چیئرمین کرکٹ بورڈ کی تعیناتی سے متعلق اختلافات سامنے آئے تھے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں