میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اداکارہ سجل علی اور احد رضامیر کی شادی عیدالاضحی کے بعد ہو گی‘ ذرائع

اداکارہ سجل علی اور احد رضامیر کی شادی عیدالاضحی کے بعد ہو گی‘ ذرائع

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۱ جون ۲۰۱۹

شیئر کریں

ٹی وی کی خوبرو اداکارہ سجل علی اور احد رضامیر کی شادی عیدالاضحی کے بعد ہو گی ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کی شادی کیلئے دونوں خاندانوںں نے تیاریاں شروع کر دی ہے اور قوی امکان ہے کہ عید الاضحی کے بعد رخصتی ہو گی ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل اداکارہ سجل اور احد رضا میرکے درمیان خفیہ شادی کی افواہیں بھی گردش کرتی رہی ہیں لیکن دونوں اس کی تردید کرتے رہے۔ دونوںنے گزشتہ دنوں منگنی کی تھی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں