گفتگو کا ہنر……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
بدھ, ۲۱ جون ۲۰۱۷
شیئر کریں
دوستی رکھتے ہیں جو سورج سے
سایہ دیوار سے نہیں لیتے
جن کو آتا ہے گفتگو کا ہنر
کام تلوار سے نہیں لیتے
شیئر کریں
دوستی رکھتے ہیں جو سورج سے
سایہ دیوار سے نہیں لیتے
جن کو آتا ہے گفتگو کا ہنر
کام تلوار سے نہیں لیتے