میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی کیلئے بجلی مزید ایک روپے 55 پیسے یونٹ مہنگی

کراچی کیلئے بجلی مزید ایک روپے 55 پیسے یونٹ مہنگی

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۱ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نیکراچی کیلئے بجلی مزید ایک روپے55پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔اضافے کی منظوری گزشتہ مالی سال کی دوسری سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت دی گئی۔ نیپرا نے فیصلہ نوٹفیکیشن کیلئے وفاقی حکومت کو بھجوادیا۔اضافی وصولیاں مئی سے جولائی2023 کے دوران کی جائیں گی۔وفاقی حکومت نے ملک میں یکساں ٹیرف برقرار رکھنے کیلئے نیپرا سے رجوع کیا تھا۔ نیپرا نے وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ جاری کیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں