میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
میں سلیکٹڈ کو ریجکٹڈ کرنے والوں کے ساتھ کھڑا ہوں ، بلاول زرداری

میں سلیکٹڈ کو ریجکٹڈ کرنے والوں کے ساتھ کھڑا ہوں ، بلاول زرداری

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۱ مئی ۲۰۲۱

شیئر کریں

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہ اہے کہ میرا نام بلاول بھٹو زر داری ہے میں سلیکٹڈ کو ریجکٹڈ کرنے والوں کے ساتھ کھڑا ہوں ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ میرا نام بلاول بھٹو زرداری ہے اور میں ان اہلیان پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوں جو سلیکٹڈ کو ریجکٹڈ کرچکے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں