میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل  2023 باقاعدہ قانون بن گیا

سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل 2023 باقاعدہ قانون بن گیا

جرات ڈیسک
جمعه, ۲۱ اپریل ۲۰۲۳

شیئر کریں

سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل 2023 باقاعدہ قانون بن گیا، قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پرنٹنگ کارپوریشن کو گزٹ نوٹیفیکیشن کا حکم دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق صدر نے اس بل کو دوسری بار دستخط کے بغیر واپس بھجوا دیا تھا تاہم اب سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل 2023 باقاعدہ قانون بن گیا، قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پرنٹنگ کارپوریشن کو گزٹ نوٹیفیکیشن کا حکم دے دیا، قانون اور قواعد وضوابط کی روشنی میں تمام تقاضے پورے کرکے گزٹ کے لیے بھجوا دیا، بل منظوری کے تمام مراحل مکمل ہونے کے بعد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ قومی اسمبلی ترجمان کے مطابق سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل اب قانون کی شکل میں نافذ ہو چکا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں