میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر آگیا، عید آج ہوگی

سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر آگیا، عید آج ہوگی

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۱ اپریل ۲۰۲۳

شیئر کریں

سعودی عرب میں ماہ شوال المکرم 1443 ہجری کا چاند نظر آگیا۔سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق مملکت میں عید الفطر 21 اپریل بروز جمعے کو ہوگی۔سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے شہریوں سے چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی جبکہ ماہ شوال کے چاند کی تلاش کیلیے مرکزی کمیٹی اجلاس ہوا۔سعودی عرب کے علاوہ کینیڈا اور امریکا میں بھی جمعے عید منائی جائے گی جبکہ ملائیشیا، آسٹریلیا، اردن کئی ممالک میں ماہ شوال کا چاند نظر نہ آنے پر جمعے کو تیسواں روزہ اور ہفتے کو عید منائی جائے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں