میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
علامہ اقبال کا یو م وفات آج منایا جائے گا

علامہ اقبال کا یو م وفات آج منایا جائے گا

جرات ڈیسک
جمعرات, ۲۱ اپریل ۲۰۲۲

شیئر کریں

شاعر مشرق مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 83 واں یوم وفات آج 21 اپریل بروز جمعرات کو عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائیگا اس سلسلہ میں ملک کے مختلف علاقوں میں علامہ اقبال کے حوالے سے مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا جبکہ آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں سرکاری و غیر سرکاری سطح پر تقریری مقابلے سیمینار مذاکرے اور پروگرام منعقد ہونگے۔ حکمت الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال 21 اپریل 1938 کو دنیائے فانی سے کوچ کرگئے تھے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں