میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
گجرات ،کورونا کا دم کر کے پیسے بٹورنے والا جعلی پیر گرفتار

گجرات ،کورونا کا دم کر کے پیسے بٹورنے والا جعلی پیر گرفتار

ویب ڈیسک
هفته, ۲۱ مارچ ۲۰۲۰

شیئر کریں

گجرات میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی پیر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم شہریوں سے کوررونا وائرس کے دم کے نام پر پیسے بٹورتا تھا۔پولیس کے مطابق نواحی علاقہ گنجہ سے اطلاع ملی کہ ایک شخص کورونا وائرس کا علاج دم کے ذریعے کرنے کا دعویٰ کر رہا ہے اور اس علاج کی 100 فیصد ضمانت بھی دیتا ہے جس پر سادہ لوح افراد اس کے جھانسے میں آکر بھاری رقم دے کر دم کرواتے ہیں۔اس سے قبل کراچی سے بھی ایک جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کیا گیا جو کورونا وائرس کی جعلی ویکسین فروخت کر رہا تھا۔ کورونا وائرس کی ویکسین اور علاج اس وقت دنیا میں کہیں بھی دستیاب نہیں۔ ماہرین کے مطابق ویکسین کی تیاری میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں