میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
دہشتگرد کو وہی کہنا چاہیے جو حقیقت ہے ،وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن

دہشتگرد کو وہی کہنا چاہیے جو حقیقت ہے ،وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۱ مارچ ۲۰۱۹

شیئر کریں

نیوزی لینڈکی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کرائسٹ چرچ کی مساجد میں نمازیوں پر فائرنگ کرنے والے برینٹن ٹیرنٹ کو دہشت گرد قرار دینے کا دفاع کیا ہے ۔ جیسنڈا آرڈرن کا کہنا ہے کہ دہشت گرد کو وہی کہا جانا چاہیے جو حقیقت ہے ۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن پہلی رہنما ہیں جنہوں نے مسلمانوں کاقتل عام کرنے والے سفید فام شخص کو دہشت گرد قرار دیا ہے ۔15 مارچ جمعہ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں دہشت گردی کی واردات میں 50 مسلمانوں کو شہید کر دیا گیا، واقعے میں 48 افراد زخمی ہوئے تھے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں