کانٹے........اعجاز رحمانی
ویب ڈیسک
منگل, ۲۱ مارچ ۲۰۱۷
شیئر کریں
ابھی نہیں سوئے ہوئے ہیں
ہم اپنی ذات میں کھوئے ہوئے ہیں
ہمیں ان پر سفر کرنا پڑیگا
وہ کانٹے ہم نے جو بوئے ہوئے ہیں
شیئر کریں
ابھی نہیں سوئے ہوئے ہیں
ہم اپنی ذات میں کھوئے ہوئے ہیں
ہمیں ان پر سفر کرنا پڑیگا
وہ کانٹے ہم نے جو بوئے ہوئے ہیں