میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کا افتتاحی میچ غیرملکی اوپنرز کیلئے مایوس کن

پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کا افتتاحی میچ غیرملکی اوپنرز کیلئے مایوس کن

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۱ فروری ۲۰۲۰

شیئر کریں

پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کا افتتاحی میچ غیرملکی اوپنرز کیلئے مایوس کن رہا۔ پہلے ٹاکرے میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنر بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے ۔اسلام ا?باد یونائیٹڈ کے اوپنر کولن منرو جن کا تعلق نیوزی لینڈ سے ہے وہ میچ کی پہلی گیند پر محمد نواز کا شکار بنے ۔ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ا?غاز بھی ان کے غیر ملکی اوپنر کی صفر پر وکٹ گنوانے سے ہوا۔ جیسن روئے جن کا تعلق انگلینڈ سے ہے وہ بھی بغیر کوئی رن بنائے محمد موسیٰ کی گیند پر ا?و?ٹ ہوئے ۔واضح رہے کہ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 5 کے افتتاحی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام ا?باد یونائیٹڈ کو 3 وکٹ سے شکست دی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں