میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
گھریلوکام کی آڑ میں وارداتیں، 110جرائم پیشہ ماسیوں کی فہرست جاری

گھریلوکام کی آڑ میں وارداتیں، 110جرائم پیشہ ماسیوں کی فہرست جاری

ویب ڈیسک
منگل, ۲۱ جنوری ۲۰۲۵

شیئر کریں

کراچی کی ضلع جنوبی پولیس نے گھروں میں کام کی آڑ میں وارداتیں کرنے والی ایک سو دس خواتین کا ڈیٹا جاری کردیا۔ ریکارڈ میں مختلف کیسز میں گرفتار ملزماؤں کی تصاویر۔ موبائل فون نمبر اور پتے موجود ہیں پولیس کے مطابق گھروں میں کام کرنے والی خواتین نے منظم انداز میں وارداتیں کی تھی بیشتر ماسیاں بغیر پولیس ویریکشن کے رکھی گئی تھی رہائشی افراد ملازمین رکھنے سے پہلے تھانہ میں اندارج لازمی کروائیں اندارج ہونے کی صورت میں ملزمان کو پکڑنے میں آسانی ہوتی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں