میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
قیدیوں کے بیانات ویڈیو لنک پر ریکارڈ کرانے کا حکم

قیدیوں کے بیانات ویڈیو لنک پر ریکارڈ کرانے کا حکم

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۱ جنوری ۲۰۲۴

شیئر کریں

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے جیل حکام کو قیدیوں کے بیانات ویڈیو لنک پر ریکارڈ کرانے کے انتظامات کا حکم دے دیا۔اس حوالے سے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے سیشن ججز جنوبی، غربی، وسطی، ملیر، ٹھٹھہ اور سجاول کو خط ارسال کیا گیا ہے۔خط میں آئی جی جیل خانہ جات کو قیدیوں کے بیانات ریکارڈ کرنے کے انتظامات کی ہدایت کی گئی ہے۔ممبر انسپیکشن کا کہنا ہے کہ جیل حکام قیدیوں کے بیانات ریکارڈ کرانے کے انتظامات کریں، جس کیلئے سندھ ہائیکورٹ کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ سے مدد لی جاسکتی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں